چین، جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے لانگ مارچ 4 بی کیریئر راکٹ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کا ایک نیا گروپ لیکر اڑان بھررہا ہے۔ (شِنہوا)