چین کے صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے کامیاب اختتام کے بعد چین کے صدر شی جن پھنگ، قازق صدر قاسم جومارٹ توکایف، کرغزستان کے صدر سردار جاباروف، تاجک صدر امام علی رحمان، ترکمان صدر سردار بردی محمدوف اور ازبک صدر شوکت مرزی یوئیف کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کیلئے آ رہے ہیں۔(شِنہوا)