• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین، سابق سینئر صوبائی سیاسی مشیر کی رشوت ستانی کیس میں گرفتاری کا حکمتازترین

August 27, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے اعلی ترین عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نےمشرقی صوبے جیانگ شی کے سابق سینئر سیاسی مشیر ہو چھیانگ کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ایس پی پی نےمنگل کو ایک بیان میں کہا کہ پارٹی کے سرکردہ ممبران گروپ کے سابق رکن اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی جیانگ شی صوبائی کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین کے مقدمےکی قومی نگران کمیشن نے تفتیش کی جس کے بعد اسے استغاثہ کے حوالے کیا گیا۔