• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، روس کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں توسیع پر تیارتازترین

March 22, 2023

ماسکو (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین روس کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، سپلائی چین، بڑے منصوبوں، توانائی اور ہائی ٹیک شعبوں میں تعاون بڑھانے کو تیار ہے۔

چینی صدر شی نے یہ بات روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کے دوران کہی۔

 

 

روس، ماسکو میں چین کے صدرشی جن پھنگ اور روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے ما بین مذاکرات کا انعقاد۔ (شِنہوا)