پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم طاہر عباس خان، جیانگ شی زرعی یونیورسٹی کے ریپ سیڈ پودے لگانے کے مرکزمیں رنگ برنگے ریپ سیڈ پھولوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)