• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ویتنام دوستی میں معاون نوجوانوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں صدرشی کی تقریر شائعتازترین

December 28, 2023

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ  کی نوجوان چینی اور ویتنام کے نمائندوں اور چین ویتنام کی دوستی میں تعاون کرنے والے لوگوں کے ساتھ ملاقات میں کی گئی  تقریر شائع کر دی گئی ہے۔

صدرشی نے 13 دسمبر کو ہنوئی میں "روایتی دوستی کی تجدید اور مشترکہ مستقبل پر مبنی چین-ویتنام کمیونٹی کی تعمیر کے لیے نئے سفر کا آغاز" کے عنوان سے تقریر کی تھی۔

یہ کتابچہ جسے پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے، ملک بھر میں شِنہوا بک اسٹور کے آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہے۔