بیجنگ (شِنہوا) چین کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے آمدہ موسم بہار تہوار میں سفر ی رش کے دوران ہموار نقل و حمل اور لاجسٹکس یقینی بنانے کی مکمل تیاری ہے۔ یہ سفری رش 7 جنوری سے 15 فروری تک 40 روز جاری رہے گا۔
چین ، جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین کے شین ژو شمالی ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین میں سوار ہونے کی تیاری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، وسطی صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں بلٹ ٹرینوں کے دیکھ بھال مرکز کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں ہانگ ژو مشرقی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کے ہیفے جنوبی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)