• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں قومی پارک کا قانون زیرغورتازترین

September 10, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کی اعلیٰ قانون ساز ادارے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں قومی پارک قانون پہلی خواندگی کے لئے پیش کردیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ  چین میں قومی سطح پر قومی پارکس کے لئے قانون زیرغور ہے۔