• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین، لیاؤننگ کے سابق نائب گورنر کی گرفتاری کا حکمتازترین

October 31, 2022

بیجنگ (شِنہوا) چین کی اعلیٰ عوامی استغاثہ نے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے سابق نائب گورنر وانگ ڈاوے کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ان پر رشوت ستانی کا الزام ہے۔

اعلیٰ عوامی استغاثہ نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے نگرانی نے تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور وانگ کا مقدمہ قانونی چارہ جوئی کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔

اس مقدمہ کی مزید سماعت جاری ہے۔