• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، کھیلوں کی انتظامیہ کے نائب سربراہ سے تفتیش شروعتازترین

April 01, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کی کھیلوں کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے نائب سربراہ ڈو ژاؤکائی نظم و ضبط اور قانون کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں زیر تفتیش ہیں۔

چین کی اعلیٰ انسداد بدعنوانی اتھارٹی کے مطابق ڈو سے تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہے ہیں۔