• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین کی صنعتی پیداوار میں ستمبر کے دوران 6.3 فیصد اضافہ ریکارڈتازترین

October 24, 2022

بیجنگ (شِنہوا) چین کی معیشت کا اہم پیمانہ ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوار ہے جس میں ستمبر کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 6.3 فیصد اضافہ ہوا۔

پیر کے روز قومی بیوروبرائے شماریات کے مطابق صنعتی پیداوار میں ان بڑے صنعتی اداروں کی پیداوار کو شامل کیا جاتا ہے جس کا سالانہ کاروبار 2 کروڑ یوآن (تقریباً 28 لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالرز) ہو۔