اسٹاک ہوم (شِنہوا) سویڈش ای کار ایکسپو 2023 میں چینی الیکٹرک گاڑیوں نے دھوم مچادی ہے۔تین روزہ نمائش میں تقریباً 80 نمائش کنندگان نے اپنی نئی مصنوعات پیش کی ہیں۔
سویڈن ، اسٹاک ہوم میں سویڈش ای کار ایکسپو 2023 میں لوگ آئی ویز الیکٹرک گاڑی دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
سویڈن ، اسٹاک ہوم میں سویڈش ای کار ایکسپو 2023 میں لوگ بی وائی ڈی الیکٹرک گاڑی دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
سویڈن ، اسٹاک ہوم میں سویڈش ای کار ایکسپو 2023 میں لوگ ایکس پی ای این جی الیکٹرک گاڑی دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)