شینژین (شِنہوا) چین میں الیکٹرانک اسپورٹس(ای سپورٹس) استعمال کرنے والوں کی تعداد 2023 م یں 48 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی، جوگزشتہ سال کے مقابلے میں 0.1 فیصد زیادہ ہے۔ چائنہ آڈیو-ویڈیو اینڈ ڈیجیٹل پبلشنگ ایسوسی ایشن کی الیکٹرانک اسپورٹس کمیٹی کی جانب سے جنوبی شہرشینژین میں جاری رپورٹ کے مطابق، ای-اسپورٹس انڈسٹری کی اصل آمدن ی 2023 میں 26 ارب 35 کروڑ یوآن (تقریباً 3 ارب 71کروڑ ڈالر) تک پہنچ گئی، جوگزشتہ سال سے1.31 فیصد کم ہے۔ آمدنی کے ذرائع میں کمی فیصد جبکہ ایونٹ ریونی و اور کلب آمدنی بالترتیب 8.59 فیصد اور 6.42 فیصد رہی۔