بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی کھ چھیا نگ کی زیر صدارت ر یاستی کو نسل کے ایگز یکٹو اجلاس میں معاون پا لیسیوں کے نفاذ کو یقینی بنا نے ،بحا لی کی بنیاد کو مستحکم کر نے اور معیشت کو معقول حد کے اندر کارکردگی د کھانے کی کو ششو ں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اجلاس میں لو گوں کی بنیا دی ضرور یات کو پورا کر نے ، روز گار کے استحکام اور لو گوں کی فلا ح وبہبود کے تحفظ کے لئے اہم اجلاس کی سپلائی کو مضبوط بنا نے اور ان کی قیمتوں کو مستحکم کر نے کے اقدامات کا بھی تعین کیا گیا۔