چین کے نائب صدر ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کرینگےتازترین
September 18, 2022
بیجنگ(شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی نائب صدر وانگ چھی شان برطانوی حکومت کی دعوت پر 19 ستمبر کو لندن میں منعقدہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔