مکائو(شِنہوا)مکا ئوکی معیشت تیزی سے بحال ہورہی ہے اور نوول کرونا وائرس وبا کے 3 برس بعد کئی سازگار عوامل نظر آ رہے ہیں۔بہار تہوار تعطیلات میں 21 جنوری سے 27 جنوری کے دوران مکا آنے والے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ۔پیر سے سرحد پار گروپ دورے بھی شروع ہوچکے ہیں جس سے مختلف صنعتوں میں امید کی کرن جاگ اٹھی اور معاشی ترقی پر عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔