• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے اعلیٰ قانون ساز بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گےتازترین

March 25, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کی مقننہ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی ہائی نان میں بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے پیر کو بتایا کہ ژاؤ لیجی 28 مارچ کو بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔