چین ، مشرقی صو بہ ژے جیانگ کے شہر جیاشنگ میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلی میں رقاصائیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ (شِنہوا)