ہیفے (شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے دارالحکو مت ہیفے میں پا نچ قومی ویٹ لینڈ پا رکس اور تین صوبائی ویٹ لینڈ پا رکس ہیں، یہاں ویٹ لینڈ تحفظ کا تنا سب 75 فیصد ہے۔
ریمسر کنو نشن کی جا نب سے اسے بین الاقوا می ویٹ لینڈ شہر تسلیم کر لیا گیا ہے۔
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کی ہوان چھنگ پا رک میں شہریوں کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کی چھاؤ ہو جھیل کے ارد گرد ویٹ لینڈ کا منظر۔ (شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کی شو فنگ وین اسپو رٹس پارک کا دلکش منظر۔(شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے کی چھا ؤ ہو جھیل پر ہجرت کرنے والے پر ندوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)