ہیفے (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے دارالحکومت ہیفے میں رات کی معیشت کی کھپت کی سرگرمیاں منظم انداز میں دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے میں رات کی معیشت کے لئے معروف تجارتی علاقے لی جی اسٹریٹ میں لوگ چہل قدمی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے میں رات کی معیشت کے لئے معروف تجارتی علاقے لی جی اسٹریٹ میں ایک خاتون ریستوران سے کھانا لے رہی ہے۔ (شِنہوا)