چین، جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی وائی ننگ کاؤنٹی میں منعقدہ یی نسلی گروپ کے سالانہ مشعل میلے میں اداکارائیں روایتی رقص پیش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)