• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، گوئی ژو میں چین ۔ یورپ مال بردار ٹرین کی مصروف خدماتتازترین

February 10, 2023

کوئی یانگ(شِنہوا)گوئی ژو سے چین۔ یورپ مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کا 18 نومبر 2021 سے ہوا تھا جس کے بعد سے اب تک 35 ہزار ٹن سے زائد سامان اس سروس کے ذریعے بھیجا جاچکا ہے۔اس سے قبل گوئی ژو ، یورپ اور وسطی ایشیا کے ملکوں کو اشیا کی ترسیل کے لئے چھونگ چھنگ، چھنگ ڈو اور شی آن سے چلنے والی چین ۔ یورپ مال بردار ٹرینوں پر انحصار کرتا تھا۔