• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، دسمبر 2022 کے دوران مکانات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈتازترین

January 16, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے 70 بڑے اور درمیانے درجے کے شہروں میں دسمبر 2022 کے دوران مکانات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور مزید شہروں میں مکانات کی قیمتیں کم ہوئی۔

قومی بیورو برائے شماریات کے مطابق دسمبر  کے دوران 70 میں سے 55 شہروں میں نئے مکانات کی فروخت میں گزشتہ ماہ کی نسبت کمی ہوئی جبکہ نومبر میں ان شہروں کی تعداد 51 تھی۔

 مجموعی طور پر 63 شہروں میں مکانات کی دوبارہ فروخت کی قیمت کم ہوئی جبکہ گزشتہ ماہ یہ تعداد 62 رہی۔