چین ۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی کھیل ۔ تیراکیتازترین
August 08, 2023
چین، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے چھنگ دو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران خواتین کی تیراکی کے 50 میٹر فری اسٹائل کا فائنل جیتنے کے بعد چین کی ژانگ یوفائی جشن منارہی ہیں۔ (شِنہوا)