چین، دارالحکومت بیجنگ میں صدر شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے رہنما لی چھیانگ ،کائی چھی اور ڈینگ شوئے شیانگ نے مثالی اساتذہ اور تعلیمی شعبے کے نمایاں گروپس اور اداروں کے اعزاز میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شریک نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائی۔ (شِنہوا)