چینی صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چھانگ ای 6 قمری مشن کی تحقیق و ترقی میں حصہ لینے والے خلائی سائنسدانوں اور انجینئروں کے نمائندوں سے ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)