• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ پھنگ لی یوآن ۔ یونیسکو ۔ لڑکیاں ۔ تعلیم نسواں ۔ ایوارڈ تقریبتازترین

September 29, 2023

چین، دارالحکومت بیجنگ میں یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ ویمن ایجوکیشن 2023 کی ایوارڈ تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوآن اور یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آندرے ازولے چائنہ چلڈرن اینڈ ٹین ایج فنڈ (سی سی ٹی ایف) اور پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن (پیج) کے ایوارڈ یافتہ نمائندوں کو ایوارڈز دے رہی ہیں۔ (شِںہوا)