کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیوروکی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ بیجنگ میں جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کے چیئرمین لارس کلنگ بیل کی قیادت میں ایس پی ڈی کے وفد سے ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)