کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی کی بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)