• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ بیجنگ ۔ نورو۔ وانگ یی ۔ سفارتی تعلقات بحالیتازترین

January 24, 2024

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ و کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی اور نورو کے وزیر برائے امور خارجہ و تجارت لیونل اینگیمیا سفیر سطح کے دوطرفہ سفارتی تعلقات کی بحالی  کےمشترکہ اعلامیہ کی دستاویز کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)