چین ۔ بیجنگ ۔ ہی لی فینگ ۔ عالمی مالیاتی فنڈ ۔ منیجنگ ڈائریکٹر۔ ملاقاتتازترین
March 26, 2024
چینی نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ہی لی فینگ دارالحکومت بیجنگ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کے دوران مصافحہ کرتے ہوئے۔ (شِنہوا)