ہاربن (شِنہوا) طویل مدتی تحفظ اور بحالی کی کوششوں سے چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کا دارالحکومت ہاربن ویٹ لینڈ جنت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔
اسے سال 2018 میں بین الاقوامی ویٹ لینڈ شہر کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔
شہر کے بہت سے ماحولیاتی پارک لوگوں کے لئے ورزش کی سرگرمیوں سمیت پیدل سفر، سائیکلنگ ، رولر اسکیٹنگ اوردیگر تفریحات کے لئے مثالی مقامات بن چکے ہیں۔
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن کے یانگ مین تانگ پُل اور اطراف کے علاقے کا ایک فضائی نظارہ ۔(شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن کے ایک ویٹ لینڈ پارک کا فضائی نظارہ ۔(شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن کے سن آئی لینڈ کے خوبصورت مقام کا ایک فضائی نظارہ ۔(شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن کے سونگ ہوا دریا پر لوگ تفریح کررہے ہیں۔(شِنہوا)