چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمز میں شطرنج کے مردوں کے ٹیم راؤنڈ 4 کے میچ کے دوران ٹیم چائنہ (سرخ) ٹیم قازقستان سے مقابلہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)