چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہرہانگژو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے ووشو کے نان چھوان اور نا ن داؤ آل راؤنڈمقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والی چین کی کھلاڑی چھن ہوئی ینگ (درمیان)، چاندی کا تمغہ جیتنے والی ملائیشیا کی تان چیونگ من (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والی ازبک کھلاڑی ڈاریا لاتیشیوا ایوارڈ تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)