چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمز میں خواتین کے64 کلو گرام ویٹ لفٹنگ گروپ اے میچ کے دوران چین کی پی شِین یی وزن اٹھا رہی ہیں۔ (شِنہوا)