چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں 19ویں ایشین گیمزمیں چین اور جنوبی کوریا کے درمیان خواتین کے جوڈو کے78 پلس کلوگرام کیٹگری کے فائنل مقابلے میں چین کی شو شیان (اوپر) مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِںہوا)