چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہرہانگژو میں 19ویں ایشیائی کھیلوں میں چین اور جاپان کے درمیان خواتین کی ٹیم کے ٹیبل ٹینس فائنل میچ کے دوران چین کی چھن مینگ خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ (شِنہوا)