چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں 19ویں ایشین گیمزمیں مردوں کے 1500 میٹر ہیٹ آف ایتھلیٹکس کے دوران ایتھلیٹس مقابلہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)