• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگ ژو-ایشین گیمز-تائیکوانڈوتازترین

September 27, 2023

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری19ویں ایشین گیمزمیں مردوں کی 68 کلوگرام کیٹگری میں تائیکوانڈو کے کوارٹر فائنل میں چین کے شیاو چھن منگ (دائیں) ایران کے متین رضائی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)