• Dublin, United States
  • |
  • May, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین-ہانگ ژو-ایشین گیمز-سائیکلنگ ماؤنٹین بائیکتازترین

September 26, 2023

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژومیں 19ویں ایشین گیمز میں مردوں کی سائیکلنگ ماؤنٹین بائیک کراس کنٹری اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے چینی کھلاڑی  می جیو جیانگ(درمیان)کانسی کا تمغہ جیتنے والےیوان جن وی(بائیں) اورکانسی کا تمغہ جیتنے والے جاپانی کھلاڑی سوادہ ٹوکی ایوارڈ تقریب میں شریک ہیں۔(شِںہوا)