چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری19ویں ایشین گیمزمیں خواتین کے آرٹسٹک جمناسٹک کے آل راؤنڈ فائنل میں طلائی تمغہ جیتنے والی چین کی کھلاڑی ژوو تونگ (درمیان)، چاندی کا تمغہ جیتنے والی جاپانی اوکامورا مانا (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والی عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کی کھلاڑی کِم سوجونگ ایوارڈ تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)