چین مشرقی صوبے ژےجیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مردوں کے والی بال کلاسیفکیشن 5 ویں ۔ 6 ویں میچ کے بعد پاکستانی کھلا ڑی جشن منا رہے ہیں ۔ (شِنہوا)