چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیائی کھیل ۔ افتتاحی تقریبتازترین
September 24, 2023
چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو کے ہانگ ژو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں منعقدہ 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران پاکستانی دستے کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)