• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، ایکسپریس ڈیلیوری شعبے میں نومبر کے دوران اضافہتازترین

December 28, 2022

بیجنگ (شِنہوا) صنعت کے ماہانہ ا انڈیکس کے مطابق چین کے کورئیر شعبے میں نومبر کے دوران اضافہ ہوا ہے۔

ریاستی ڈاک بیورو نے بتایا ہے کہ چائنہ ایکسپریس ڈیلیوری ڈویلپمنٹ انڈیکس نومبر کے دوران 338.7 رہا جو گزشتہ برس کی نسبت 1.2 فیصد زائد ہے۔

ڈیلیوری ایکسپریس کے خدمات کے معیار بارے انڈیکس میں ایک برس کی قبل کی نسبت 13.3 فیصد اضافہ ہوا۔

دریں اثنا ترقی، صلاحیت اور رجحان بارے ذیلی انڈیکس گزشتہ برس کی نسبت کم ہوا ہے جس کی وجہ نوول کرونا وائرس کے اثرات ہیں۔