• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بنگلہ دیش، تیر تے ہوئے ویجیٹیبل بیڈز کے مناظرتازترین

October 31, 2022

بریسل ، بنگلہ دیش (شِنہوا) بنگلہ دیش کے کچھ حصوں میں آبی ذخائر میں تیرتے ہوئے بیڈز پر  سبزیوں کی کاشت مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

ایسا  خاص کر ان وسیع ساحلی علاقوں میں ہو رہا ہے جہاں حالیہ برسوں میں سمندر کی سطح میں تبدیلیوں سے انسانی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔

 

بنگلہ دیش، بریسل میں تیرتے ہوئے ویجیٹیبل بیڈز کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

 

بنگلہ دیش، بریسل میں کسان تیرتے ہو ئے ویجیٹیبل بیڈز کے ساتھ کشتیاں چلارہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

بنگلہ دیش، بریسل میں ایک کسان تیرتے ہو ئے ویجیٹیبل بیڈز سے سبزیوں کو چن رہا ہے۔ (شِنہوا)

 

بنگلہ دیش، بریسل میں ایک کسان تیرتے ہو ئے ویجیٹیبل بیڈز کے ساتھ کشتی چلا رہا ہے۔ (شِنہوا)