• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بنگلہ دیش میں ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا میلہ جاریتازترین

September 12, 2022

ڈھاکہ (شِنہوا) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جو 10 روز جاری رہے گا۔ میلے کا مقصد ورثہ سے بھرپور بنگلہ دیشی ثقافت کو پیش کرنا ہے۔

 

بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں منعقدہ ثقافتی میلے میں ایک مرد رقص پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں منعقدہ ثقافتی میلے میں ایک خاتون رقص پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)

 

بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں منعقدہ ثقافتی میلے میں ایک خاتون رقص پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)