بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں ایک شخص حلوہ کدو سے بھری ٹوکری لیکر جارہا ہے۔ (شِنہوا)
چھٹوگرام (شِںہوا) بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی چھٹوگرام پہاڑی خطے میں جھم فصل کی کٹائی کا موسم یا کاشت عروج پر ہے، یہاں چھوٹے نسلی گروہ فصلیں جیسے چاول ، سبزیاں اور پھل کی کٹائی کررہے ہیں۔
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے میں رہنے والوں نے اپنی روزی روٹی کے لئے کاشتکاری کے بڑے حصے کو فارمنگ نظام پر منتقل کرلیا ہے۔
جھم کاشتکاری کے دوران اپریل میں کئی فصلوں کی بوائی ہوتی ہے اور یہ فصلیں پکنے کے بعد ستمبر سے اکتوبر کے دوران کاٹی جاتی ہیں۔
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں کسان ایک ٹوکری میں کریلے لیکر جارہا ہے۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں کسان بانس کے ایک پلیٹ فارم پر دھان کو خشک کررہا ہے ۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں کسان جھم کاشت میں دھان کی ٹوکری اپنے کمر پر اٹھائے گزررہا ہے ۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں ایک شخص کریلے سے بھری ٹوکری لیکر جارہا ہے۔ (شِنہوا)
بنگلہ دیش کے پہاڑی خطے چھٹوگرام کے ایک گاؤں میں ایک شخص حلوہ کدو سے بھری ٹوکری لیکر جارہا ہے۔ (شِنہوا)