• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بنگلہ دیش، آم کی فصل کی کٹائی عروج پر پہنچ گئیتازترین

June 11, 2023

ڈھاکہ (شِنہوا) بنگلہ دیش میں آم کی فصل تیار ہوگئی ہے جس کی کٹائی عروج پر ہے۔

بنگلہ دیش  میں چاپائی نواب گنج اس رس دار پھل کے اہم پیداواری مرکز کے طور پر مشہور ہے جہاں مئی سے اگست تک آم کا موسم ہوتا ہے۔

موسم گرما کی اس نقد آور فصل سے لدے ٹرک بنگلہ دیش اور باہر پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔

بنگلہ دیش، چاپائی نواب گنج کی تھوک مارکیٹ میں آموں سے بھرے ٹوکرے دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، چاپائی نواب گنج میں کاشتکار درخت سے توڑے گئے تازہ آم ٹوکروں میں رکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

بنگلہ دیش، چاپائی نواب گنج میں ایک کاشتکار درختوں سے آم توڑرہا ہے۔ (شِنہوا)

بنگلہ دیش، چاپائی نواب گنج کی تھوک مارکیٹ میں آموں سے بھرے ٹوکرے دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)