• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بیلجیئم کے وزیراعظم 11 جنوری کو چین کا دورہ کریں گےتازترین

January 10, 2024

بیجنگ(شِنہوا)بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈی کرو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پرچین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بدھ کو بتایا کہ بیلجیئم کے وزیر اعظم کا یہ دورہ  11 سے 12 جنوری تک ہو گا۔