بیجنگ (شِنہوا) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان میں 10 مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔
وبائی مرض کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ چین نے صحت عامہ اور حفاظت یقینی بنانے کے لئے ویکسین کی اقسام بڑی تعداد میں فراہم کی ہیں اور بوسٹر خوراک کو مستقل طور پر فروغ دیا ہے۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ کی ایک رکن ایک رہائشی کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے استعمال بارے ہدایات دے رہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ ایک شخص کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے استعمال بارے ہدایات دے رہا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ کی ایک رکن سانس کے ذریعے نوول کرونا وائرس ویکسین استعمال کرنے والے ایک شخص سے بات چیت کررہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں ایک رہائشی کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کی خوراک دی جارہی ہے۔ (شِنہوا)